صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا، عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ایچ اوکا کہنا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے نہیں بچا جا سکتا۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ادہانوم نے کہا کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایا جائے۔پبلک ٹرانسپورٹ،دکانوں اور مجمع میں ماسک پہنیں، کلینکوں میں کام کرنے والا عملہ ماسک پہنے جب کہ 60 برس سے زائد عمر کے افراد اور بیمار افراد میڈیکل ماسک پہنیں۔ کاٹن، پولی پروپائلین اور پولی ایسٹر پولی پروپائلین کے ماسک بنائے جائیں۔کپڑے کے ماسک ایسے تیار کیے جائیں جن کی 3 تہیں ہیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر