محمد حفیظ کے بچپن کے ڈاکٹر کا کورونا سے انتقال قومی کرکٹر انتہائی افسردہ ، اہلخانہ سے دکھ کا اظہار
جمعرات
11
جون
2020
| 17:26
سرگودھا (این این آئی)کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر تنویر انتقال کر گئے۔ انہوں نے قومی کرکٹر محمد حفیظ کا بچپن میں علاج بھی کیا تھا۔کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ ڈاکٹر تنویر بہت ہی نفیس اور اچھے انسان تھے اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں جگہ دے۔قومی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر تنویر کی موت پر دکھ کا اظہار اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
