اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق الاؤنس دینے کا حکم دیدیااساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق الاؤنس دینے کا حکم دیدیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ماڈل کالجز کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم دیدیا۔ پیر کو سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر ماڈل کالجز کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے کہاکہ چھٹیوں کے

دوران کنوینس الاؤنس تمام اساتذہ کو ملے گا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ کنوینس الاؤنس صرف چھٹیوں میں آنے والے اساتذہ کو ملتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ تمام اساتذہ ہی چھٹیوں میں ڈیوٹی پر ہوتے ہیں، الاؤنس دینے میں تفریق نہیں کی جا سکتی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر