یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کب سے کھولی جا رہی ہے؟ نوٹیفکیشن جاری

سوشل میڈیا‎‎

لاہور(این این آئی) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو17 اگست سے جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیاگیاجس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 17 سے 24 اگست تک لیبارٹریاں کھولی جائیں گی، 24 اگست سے یکم ستمبر تک امتحان لیا جائے گا۔انجینئرنگ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیشن 2019 کے طلبا ء 2گی   ستمبر سے 14 ستمبر تک یونیورسٹی آئیں گے۔طلبا کو اس دوران ہاسٹل کی سہولیات دستیاب نہیں ہوں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر