بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف، عوام نے کس کے حق میں فیصلہ سنایا

سوشل میڈیا‎‎

لاہور (آن لائن) ٹوئیٹر پر ایک اور ووٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف کو ہرا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے شہباز شریف کو ووٹنگ میں بڑے مارجن سے شکست دی۔ معروف پاکستانی کالم نگار و صحافی علی معین نوازش نے بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف کے حوالے سے ووٹنگ کرائی۔ ٹوئیٹر پر اس ضمن میں 24761 ووٹ ڈالے گئے۔ عثمان بزدار نے 75 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ شہباز شریف صرف 25فیصد ووٹ حاصل

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر