اس دن تک بازار اور شاپنگ مال رات 12 بجے تک کھلے رکھ سکتے ہیں، بلوچستان حکومت کی تاجروں کو خوشخبری

سوشل میڈیا‎‎

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے جمعہ تک بازار اور شاپنگ مال رات12بجے تک کھلنے کا اعلان کردیا، بدھ کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے جمعہ 31جولائی تک صوبے بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں، اسٹور، مارکیٹیں صبح 9سے رات 12بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ، اجازت کا اطلاق کورونا وائرس سے بچائو کی تمام احتیاطی تدابیر پر عملدآمد کرنے سے مشرو ط کیا گیا ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر