نوازشریف کیلئے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں،سابق وزیراعظم کو حیران کن مشورہ

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی ذلفی بخاری نے نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف کے لیے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں۔ میڈیا سے گفتگو یں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نوازشریف باہر نہ ہی نکلیں تو اچھا ہے، نوازشریف کے لیے بہتر ہے وہ کمرے میں ہی رہیں۔زلفی بخاری نے عالمی وبا کورونا وائر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کورونا کے دوران کسی بھی اور ایئر لائن کے مقابلے میں سستے ٹکٹ دیئے، کورونا کی وجہ سے 60 ہزار افراد یو اے ای میں پھنسے ہوئے تھے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر