پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں مارے جانے والے امریکی شہری کی حمایت میں امریکہ میدان میں آ گیا، پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سوشل میڈیا‎‎

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں توہین مذہب و رسالت کے ملزم و امریکی شہری کے مارے جانے کے معاملے پر کارروائی کرے۔امریکی محکمہ خارجہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ ہم امریکی شہری طاہر نسیم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، جنہیں پاکستان کی کمرہ عدالت میں مار دیا گیا۔ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ہم پاکستان پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری کارروائی کرے اور دوبارہ ایسے شرمناک سانحات کی روک تھام کے لیے اصلاحات کرے

 

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر