گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری، ایک اور مال بردار بحری جہاز پہنچ گیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہے،مال بردار بحری جہاز 17 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لیکر پہنچ گیاہے،یہ ڈی اے پی براستہ چمن 550 ٹرکوں سے افغانستان بھیجی جائے گی،پہلی بار کارگو کی بیجنگ مقامی سطح پر کی گئی،سی پیک کے تحت منصوبے روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں

 

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر