سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھی پاکستان سے 33 پاکستانی پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق طلب کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے 33 پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق پاکستان سے طلب کی ہے، سول ایوی ایشن کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ تیس پائلٹس کی اسناد کی تصدیق ہو چکی ہے اور باقی افراد کی اسناد کی تصدیق کا عمل ابھی جاری

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر