کرونا وائرس کے شکار ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر انتقال کر گئے

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان کے سابق گورنر و پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما کرونا وائرس میں مبتلا 86سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے سینئررہنما پیر سید کرم علی شاہ کرونا وائرس

کے مریض تھے اور وہ اسلام آباد میں ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سید کرم علی شاہ کی موت کو پارٹی کا بڑا نقصان قرار دیا ہے اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ہے ۔ان کی عمر 86برس تھی ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر