محکمہ موسمیات نے کس شہر میں بارش کا ایک بار پھر دعویٰ کر دیا  

سوشل میڈیا‎‎

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں منگل کے روز شہر کا موسم گرم اور حبس زدہ رہا جس کے نتیجے میں شہر کا زیادہ سے زیادہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کے ساتھ ساتھ موسم جزوی ابر آلود رہنے کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر