پاکستانیوں کیلئے سی پیک منصوبے سے بڑی خوشخبری آگئی  کتنے افراد کو روزگار دیدیا گیا ؟ عاصم سلیم باجوہ کا اہم پیغام 

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(  آن لائن )چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ تھر کے بلاک 2میں 330میگا واٹ  کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام جاری ہے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے ایک بیان میں عاصم سلیم  باجوہ نے کہا کہ تھل نواحبکو کے کے منصوبے میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے  جس سے مقامی  طور پر 305افراد کو روزگار کے مواقع  فراہم کیئے گئے ہیں  انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت منصوبے کی فنانشل کلوزنگ ستمبر میں متوقع ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر