ایف بی آرکے سینئر حکام کی وزیراعظم سے ملاقات، اصل حقائق سے پردہ اٹھ گیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات کے حوالے سے سینئر حکام کی وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر کے حکام کی وزیر اعظم دفتر کے حکام سے ملاقات ہوئی تھی ، ملاقات میں ایف بی آرمیں جاری اصلاحات کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی ، ایف بی آر افسران نے مجوزہ اصلاحاتی ڈھانچہ مسترد نہیں کیا ،اصلاحات میں بہتری اور تسلسل سے مشاورت جاری ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر