معاون خصوصی شہزاد اکبر نے عمر شیخ کو سی سی پی او لگایا ، ن لیگ توڑنے اور بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی یقین حیرت انگیز دعویٰ

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے لگایا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار عمران یعقوب نے نجی ٹی وی پروام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا انٹرویو معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کیا ہے، عمر شیخ کو ن لیگ توڑ نے اور بلدیاتی انتخابات میں کامیابی دلوانے کا ٹاسک دیا گیا ، سی سی پی او نے معاون خصوصی کو مکمل یقین دہانی کروائی جس کے بعد شہزاد اکبر نے انہیں پاس کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر