لاہو ر موٹروے کیس ملزم عابد علی کے دوست کا ڈی این اے بھی میچ کرگیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت ،گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے گذشتہ روز شفقت نامی شخص کو گرفتار کیا تھا۔ملزم شفقت کو وقار الحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا

تھا۔ملزم شفقت عابد علی کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے۔پولیس نے ملزم شفقت کو گزشتہ روز دیپالپور سے گرفتار کیا تھا جس کا ڈی این اے کے لیے سیمپل لیا گیا تھا،ملزم کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق ملزم کا ڈی این اے خاتون کے ساتھ میچ کر گیا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر