موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت گرفتار ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت ، گرفتار ملزم شفقت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیس میں ملوث شفقت جسے دیپالپور سے گرفتار کیا گیا تھا اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ، ملزم شفقت کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا ہے ، شفقت کو وقار الحسن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھ

ا۔پولیس کو اب کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی تلاش ہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ، یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے کیس میں دو ملزموں عابد علی اور وقار الحسن کے ملوث ہونے کا اعلان کیا تھا لیکن تازہ ترین پیشرفت کے بعد وقار الحسن اس کیس میں کسی طور پر ملوث نہیں ، مرکزی ملزمان عابد علی اور شفقت ہی ہیں ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر