اس تصویر میں کیا چیز چھپی ہے؟

خصوصی فیچرز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ بتاسکتے ہیں اوپر موجود تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟دیکھنے میں تو یہ بالکل عام سی تصویر ہے جس میں دو افراد گلے مل رہے ہیں۔تاہم تصویر میں کچھ بالکل ٹھیک نہیں اور اس چیز نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کردیا ۔درحقیقت اس تصویر میں آنکھوںکو دھوکا دیا گیا ہے جو اکثر افراد

نظرانداز کرجاتے ہیں۔تصویر کے بیک گراونڈ میں کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں بلکہ گڑبڑ کو پکڑنے کے لیے آپ کو کسی اور چیز پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔کیا اب آپ کچھ غیر معمولی دیکھنے میں کامیاب ہوسکے؟نہیں تودونوں افراد کو غور سے دیکھیں۔اب بھی سمجھ نہیں آرہا ؟ تو سفید لباس والے کے پیروں کو غور سے دیکھیں جواب مل جائے گا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر