ملک کی نمائندگی اور کپتانی یقیناًبڑا اعزاز ہے، ،شعیب ملک جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی کے بعد کھل کر بول پڑے

کھیل

جوہانسبرگ (این این آئی) پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی اور کپتانی یقیناًبڑا اعزاز ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک نےکہاکہ ملک کی نمایندگی اور کپتانی یقیناًبڑا اعزاز ہے۔شعیب ملک نے کہا کہ پنک ڈے میچ میں مزہ آیا ، عظیم مقصد کیلئے یہ میچ ہوا۔شعیب ملک نے کہاکہ بہترین ماحول تھا ، بہت مزہ آیا ۔انہوں نے کہاکہ اٹیک کا پلان کیا ، ابتدا ہی میں 2 وکٹیں ملیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر