ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹونٹی میچزنہیں کھیلیں گے

کھیل

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف بقیہ دو ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے سیریز کے بقیہ 2 ٹی ٹونٹی میچز میں نیا کپتان کوئی جونیئر کھلاڑی ہوگا۔دوسرے میچ کیلئے موجودہ کپتان ڈوپلسی پرامید ہیں کہ ان کی عدم موجودگیمیں بھی ٹیم سریز جیتے گی۔واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں ڈوپلیسی نے ہینڈرکس کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ پر131 رنز کی شراکت داری قائم کرکے بڑے اسکور کی بنیاد رکھی ، وہ 78 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔یاد رہے کہ

پاکستان جنوبی افریقا کا دوسرا میچ اتوار کو وانڈررز میں کھیلا جائیگا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر