برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے

کھیل

سڈنی( آن لائن )انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی صورت میں گریند سلام ایونٹس میں واپسی کرینگے۔

کولہے کی سرجری کی وجہ سے کافی عرصہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہنے کے بعد اباینڈی مرے نے کولہے کی انجری سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے اور وہ ٹینس ایونٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔ اینڈی مرے سنگلز مقابلوں میں واپس لوٹے ہیں، آئندہ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کی انتظامیہ نے مرے کی واپسی کی تصدیق کر دی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر