دنیا ئے فٹ بال کے نامورفٹبالر9نومبر کو پا کستان کا دورہ کریں گے

کھیل

کراچی (این این آئی)نامور فٹ بالر کاکا، کارلوس پائول، لیوس فیگو اور نکولس انیلکا 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ میکڈونلڈز کے اشتراک سے ہونے والے اس ٹور کا مقصد پاکستان فٹ بال کے فروغ میں مدد دینا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ دنیا فٹ بال کے نامور ستارے 10 نومبر کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم، لاہور میں نمائشی میچ کھیلیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر