پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پرجوش نہال کپتان ڈیرن سیمی اور لیام ڈاسن نے اردو میں ٹوئٹس کر دیں

کھیل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پرجوش نہال ، کپتان ڈیرن سیمی اور لیام ڈاسن نے اردو میں ٹوئٹس کر دیں ۔ ڈیرن سیمی نے کہاکہ پی ایس ایل سیزن فاِئیو پاکستانیوں کیلئے بہت اہم ہے،

پشاور زلمی کا دوبارہ حصہ بننے کو بے تاب ہوں ۔ لیام ڈاسن نے کہاکہ اسلام و علیکم پاکستان! ،میں جلد پاکستان آرہاہوں ، آپ سب تیار ہیں۔ لیام ڈاسن پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے فین نکلے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کے چپلی کباب اور دم پخت کا سوچ کر ابھی سے منہ میںپانی آرہا ہے۔ ‎

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر