شاداب خان نے میری برہنہ تصاویر لیک کرنے کی دھمکی دی کیونکہ۔۔۔ دبئی کی نوجوان لڑکی نے سنگین الزام لگاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا ، ہنگامہ برپا

کھیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کرکٹر شاداب خان سنگین الزامات کی زد میں ،تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم نوجوان دوشیزہ عشرینہ صفیہ نے انسٹا گرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ”پاکستانی کرکٹر شادا ب کے ساتھ میرے تعلقات کے بارے میں بہت سارے الزامات ہیں جن کو میں نظر انداز کر رہی تھی لیکن اب انہوں نے مجھ پر اور میرے اہل خانہ پر اثر انداز ہونا شروع کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اور شاداب کی دوستی 2019 میں گہری ہوئی اور ہم کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں دوست سے زیادہ قریب آگئے

تھے ،میں نے شاداب کے ساتھ دیگر ممالک جانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کیے ، میرے ساتھ ہونے کے باوجود بھی شاداب کے دیگر لڑکیوں کے ساتھ مراسم تھے ۔ایک صحافی نے ہمارے تعلقات کے بارے میں خبر شائع کی تھی جس کے بعد شاداب نے مجھ سے مختلف ٹیلیفون نمبرز اور اکاؤنٹس سے رابطہ کر کے دھمکی دی کہ اگر میں نے کسی کو اپنی کہانی کے بارے میں بتایا تو وہ میری برہنہ تصاویر لیک کر دے گا ۔“

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر