ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4ماہ کے دوران حیران کن حد تک وزن کم کرلیا، جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

کھیل

کراچی( آن لائن )ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4ماہ کے دوران 26کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا، انہوں نے بتایاکہ بچے کی پیدائش کے بعد89سے 63کلو تک وزن لانا ان کیلئے طویل مدتی ہدف تھا۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے وزن میں کمی کے اس سفر کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں کہ انہوں نے کھیل میں واپسی کیلئے 4ماہ میں کامیابی سے کیسے وزن کم کیا۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 89 سے 63 کلو تک وزن لانا روزمرہ کے علاوہ ان کیلئے طویل مدتی ہدف

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر