جم گھر کا ہی ہے ، محمد عامر نے تنقید کر نے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیدی

کھیل

الاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے تنقید کرنے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر نے جِم میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس پرایک بھارتی صارف نے غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے محمد عامر پر تنقید کی اور کہا کہ گھر بیٹھو، خود بھی کورونا کا شکار ہو گے اور دوسروں کو بھی اس سے متاثر کروگے۔جواب میں محمد عامر نے بھی سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ جِم اْن کے گھر کا ہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل محمد عامر

نے اپنی بیٹی منسا کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور نہ گھبرانے کا مشورہ دیا تھا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر