بابراعظم کی شاہدآفریدی کی بیٹی کیساتھ شادی کی خبریں سابق کپتان میدان میں آگئے ، سچائی بتا دی

کھیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم کی شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ’’ مہربانی فرما کر اس طرح کی بکواس اور جھوٹی افواہ کو پھیلانے سے گریز کریں ،میری تمام صارفین سے گزارش ہے کہ سوشل میڈ یا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں ،ایسی افواہیں اور جھوٹ پھیلانے سے گریز کریں جس سے متعلقہ لوگوں کو پریشانی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر