سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا

کھیل

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر موجود سرفہرست ٹرینڈ کا استعمال کیا۔IAmKashmirAmbassadorیعنی میں کشمیر کا سفیر

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر