اہم خبریںنواز شریف کے قریبی دوست اور پاکستان کے امیر ترین شخص میاں منشا کا بھی نیب میں نمبر لگ گیا، کتنے ملین ڈالر برطانیہ منتقل کر کے وہاں اس پیسے سے کیا چیز خرید رکھی ہے؟ نجی ٹی وی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)95ملین ڈالر برطانیہ منتقلی کا معاملہ ، ملک کے معروف اور امیر ترین شخص میاں منشا کو نیب طلبی کا...